ETV Bharat / state

جونپور: سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت

اترپردیش کے جونپور میں بارات سے لوٹ رہے ایک کار اور ٹریک کی ٹکر میں تصادم ہونے سے حادثہ پیش آیا، جس میں موقع پر ہی پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

road accident in jaunpur
جونپور: سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:48 AM IST

جونپور ضلع کے جلال پور تھانے علاقے کے کے چترلوچن مکڑا بائی پاس کے نزدیک منگل کی صبح باراتیوں سے بھری کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس میں دو سگے بھائی سمیت ایک ہی گاؤں کے پانچ لوگوں کی موت موقع پر ہوگئی۔ جبکہ ایک کی حالت نازک ہے۔ وزیراعلی یوگی نے حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ضلع کے جلال پور تھانے علاقے کے تلولوچن بائی پاس کے نزیک صبح کار اور ٹرک ٹکرا گئی، جس میں موقع پر ہی پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔

ملی جانکاری کار سوار لوگ ایک شادی پروگرام میں شامل ہوکر جونپور کی طرف لوٹ رہے تھے، اس وقت یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی خبر ملنے پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ٹکر اتنی زوردار تھی کہ کار پوری طرح بکھر گیا۔ پولیس نے بڑی مشقت کے بعد پانچوں لاشوں کو باہر نکالا۔ بتایا جارہا ہے کہ ڈرائیور کو نیند آنے سے حادثہ پیش آیا۔

وہیں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سڑک حادثے کا ویڈیو جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.