اس مہم کے تحت سرکل جیور پولیس نے دو ملزمین لوکیش ولد گھمنڈی اور کرشن عرف کلو ولد رمیش، دیانت پور گاؤں تھانہ جیور کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمات درج کیا ہے۔
جبکہ 3 ملزمین شیلندر ولد کالو، روہت ولد کالو اور کمال ولد بھرت کو ضلع گوتم نگر پولیس نے ایس سی، ایس ٹی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا ہے۔
پانچوں ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔