ETV Bharat / state

ٹریکٹر کے پلٹنے سے چار خواتین کی موت

ریاست مدھیہ پردیش کے پنڈوکھر تھانہ علاقے میں منگل دیر رات کو ٹریکٹر کے پلٹ جانے کی وجہ سے چار خاتون کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر 22 زخمی ہوگئے۔

ٹریکٹر کے پلٹنے سے چار خواتین کی موت
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 5:49 PM IST

اطلاع کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کی بے قابو ہونے کی وجہ سے وہ ایک پیڑ سے ٹکرا جانے سے پلٹ گئ۔

ٹریکٹر میں سوار تمام مسافر اترپردیش کے ضلع جھانسی کے لدھورا گاؤں کے رہائشی تھے۔یہ سبھی رتن گڑھ ماتا مندر میں درشن کے لیے جارہے تھے۔

اطلاع کے مطابق رتن گڑھ گاؤں میں موجود ماتا کے مندر میں دیوالی کے خاص موقع پر ہر برس خصوصی مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی تقریب میں شامل ہونے کے لیے لدھورا گاؤں کے رہائشی منگل دیر رات کو ڈولی میں سوار ہوکر نکلے تھے۔
حادثے میں 56 برس کی سومن، 50 برس کی امرت بائی، 40 برس کی کرانتی اور 60 برس کی راجکماری کی موت واقع ہوگئی، جبکہ ٹریکٹر ٹرالی میں سوار 22 لوگ زخمی ہوگئے جس میں خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔

ٹریکٹر کے پلٹنے سے چار خواتین کی موت

زخمیوں کو جھانسی کے میڈیکل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وہیں جھانسی کے گروٹھا حلقے کے سابق رکن اسمبلی دیپ نارائن سنگھ زخمیوں کو دیکھنے کے لیے میڈیکل کالج پہنچے اور اترپردیش کی حکومت سے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا مندر میں ہر برس ایسے ہی حادثے واقع ہوتے رہتے ہیں، لیکن حکومت اس سے متعلق سہولیات فراہم کرانے میں ناکام رہی ہے۔

Intro:झांसी : एमपी के पंडोखर थाना क्षेत्र में मंगलवार देर रात ट्रैक्टर ट्रॉली अनियंत्रित होकर पेड़ से टकरा कर पलट गई थी. हादसे में 4 महिलाओं के मृत्यु हो गई , जबकि 22 अन्य घायल हैं. ट्रैक्टर ट्रॉली में सवार सभी लोग झांसी जिले के लिधौरा गांव के रहने वाले हैं. यह सभी रतनगढ़ माता मंदिर में दर्शन करने जा रहे थे. सभी घायलों को देखने के लिए पूर्व विधायक दीप नारायण सिंह मेडिकल कॉलेज पहुंचे और उत्तर प्रदेश सरकार से मुआवजा देने की मांग की.

Body:मिली जानकारी के मुताबिक, रतनगढ़ गांव में स्थित माता के मंदिर में दीपावली की दूज पर विशेष पूजन हर साल आयोजित किया जाता है. इस आयोजन में दूर-दूर से लोग यहां आकर मन्नत मांगने तथा पूरी होने पर पूजा अर्चना करते हैं. लिधौरा गांव के ग्रामीण भी माता के दर्शन के लिए मंगलवार देर रात तक डोली में सवार होकर निकले थे. पंडोखर थाना क्षेत्र के समथर तिराहे के समीप ट्रैक्टर-ट्रॉली अनियंत्रित होकर एक पेड़ से टकराने के बाद पलट गई. हादसे में सुमन (56), इमरतबाई (50) क्रांति (40) और राजकुमारी (60) की मौत हो गई, जबकि ट्रैक्टर-ट्रॉली में सवार 22 लोग घायल हैं, इनमें महिलाएं और बच्चे भी शामिल हैं. घायलों को झांसी मेडिकल मैं दाखिल कराया गया है.

Conclusion:घटना की जानकारी मिलते ही पूरे इलाके में सनसनी फैल गई. क्षेत्रवासियों से लेकर राजनीतिक दल के लोग मेडिकल कॉलेज घायलों और मृतकों को देखने पहुंचे. घटना की जानकारी लेने पूर्व विधायक दीपनारायण सिंह मेडिकल कॉलेज पहुंचे और घटना की निंदा की. उन्होंने कहा कि मंदिर में हर साल ऐसे ही हादसे होते हैं. लेकिन सरकार कोई उचित व्यवस्था नहीं करती है. वहीं उन्होंने मृतकों और घायलों के लिए यूपी सरकार से मुआवजे की मांग की.

बाइट- दीपनारायण सिंह, पूर्व विधायक।

Regards
Ram Naresh Yadav
Jhansi
9458784159
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.