ETV Bharat / state

مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے والے چار کشمیری گرفتار - فرخ آباد شہر میں مشکوک طور پر گھوم رہے

ریاست اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں پولیس نے جموں و کشمیر کے رہنے والے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے والے چار کشمیری گرفتار

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:33 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:51 PM IST

پولیس کے مطابق انہیں اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ فرخ آباد شہر میں مشکوک طور پر گھوم رہے تھے۔ لیکن گرفتار شدہ افراد کا کہنا ہے وہ جموں و کشمیر میں مسجد بنانے کے لیے چندہ جمع کرنے کے غرض سے شہر میں گھوم رہے تھے۔

مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے والے چار کشمیری گرفتار

پولیس کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ' ابتدائی تحقیقات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اس سے قبل بھی پے ٹی ایم کے ذریعے 41 ہزار روپے ٹرانسفر کیے تھے۔'

انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ افراد فروخ آباد شہر میں دکانداروں اور تاجروں سے رقم جمع کر رہے تھے۔

پولیس نے کہا کہ مختلف سرکاری ایجنسیز گرفتار شدہ افراد سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.