ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 399 نئے مریض

مظفرنگر میں آج کورونا وائرس کے 399 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، ساتھ ہی 49 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک 120 سے زائد مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 399 نئے مریض
مظفرنگر میں کورونا کے 399 نئے مریض
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مظفرنگر میں آج کورونا وائرس کے 399 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، ساتھ ہی 49 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور اب تک 120 سے زائد مثبت مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج بھی ضلع میں 399 مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ الرٹ ہو گئی ہے۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 'جانچ کے لئے گئی 1084 رپورٹز میں سے 399 کیسز مثبت پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئے ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کی 49 مثبت مریضوں ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1425 رہ گئی ہے۔

وہیں مظفر نگر میں اب تک 120 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.