ETV Bharat / state

اترپردیش: بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک - بجلی

ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے سے تقریباً 35 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ اس حادثے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بجلی گرنے سے 35 ہلاک
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 11:57 PM IST

تفصیلات کے مطابق اترپردیش کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 35 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ 13 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بجلی گرنے کے واقعات میں مرنے والے افراد کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے ورثا کو چار، چار لاکھ روپے بطورامدادی رقم مہیا کرائے جانے کی ہدایت دی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اطلاعات کے مطابق فتح پور ضلع میں 7، کانپور میں 7، ہمیر پور میں 3، جھانسی میں 5، غازی پور میں 2، چتر کوٹ میں ایک، جالون میں 4، پرتاپ گڑھ میں ایک، امبیڈکر نگر میں ایک، جونپور میں ایک، کشی نگر میں ایک اور دیوریا میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ریاستی حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہلاک ہونے والوں کے ورثا کو چار چارلاکھ روپے دینے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:एंकर लखनऊ। उत्तर प्रदेश में दैवीय आपदा और आकाशीय बिजली गिरने से करीब 35 लोगों की मौत हो गई मुख्यमंत्री योगी आदित्यनाथ में बिजली गिरने की घटनाओं में मरने वाले लोगों की मृत्यु पर गहरा शोक व्यक्त करते हुए दिवंगत लोगों के परिजनों को चार चार लाख रुपए की सहायता राशि तत्काल मुहैया कराए जाने के निर्देश संबंधित जिलाधिकारियों को दिए हैं।

Body:वीओ मुख्यमंत्री कार्यालय से प्राप्त जानकारी के अनुसार आज उत्तर प्रदेश के अलग-अलग जिलों में आकाशीय बिजली गिरने से 35 लोगों की मौत हो गई है जबकि 13 लोग घायल बताए जा रहे हैं। जानकारी के अनुसार फतेहपुर जिले में 7 लोग कानपुर नगर में 7 कानपुर देहात में एक हमीरपुर में तीन झांसी में पांच गाजीपुर में दो चित्रकूट में एक जालौन में चार प्रतापगढ़ में एक अंबेडकर नगर में एक जौनपुर में एक कुशीनगर में एक वह देवरिया में एक व्यक्ति की मौत हुई है।इसके अलावा 13 में लोग घायल हुए हैं तो मकानों की क्षति भी हुई है जो मकानों की छत हुई उनमें कच्चे मकान 20 गिरने की जानकारी मिल पाई है।

Conclusion:उत्तर प्रदेश के मुख्यमंत्री योगी आदित्यनाथ ने आकाशी बिजली गिरने से हुई मौत की घटना पर गहरा शोक व्यक्त किया है राज्य सरकार के प्रवक्ता की तरफ से जारी बयान में बताया गया कि मुख्यमंत्री योगी आदित्यनाथ ने दिवंगत लोगों के परिजनों को चार चार की सहायता राशि तत्काल वितरित करने के निर्देश संबंधित जिलाधिकारियों को दिए हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.