ETV Bharat / state

ڈونگر پور میں سڑک حادثہ، تین ہلاک - راجستھان کے شہر ڈونگر پور

منگل کے روز ڈونگر پور میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس واقعے میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

ڈونگر پور میں سڑک حادثہ، تین ہلاک
ڈونگر پور میں سڑک حادثہ، تین ہلاک
author img

By

Published : May 26, 2020, 10:28 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر ڈونگر پور میں ساگواڑہ پولیس سٹیشن کے علاقے میں ایک تکلیف دہ سڑک حادثہ پیش آیا، اس واقعے میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی ہے۔

پولیس نے لاش کا پوسٹ مارٹم ہونے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے، نیز پولیس کی جانب سے بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے اور نامعلوم گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

ساگواڑہ پولیس آفیسر دلیپ دان نے بتایا کہ تھانہ علاقے کے روتواڑہ گاؤں کے رہنے والے لوکیش کٹارا، ہریش اور کانتی رات کو موٹرسائیکل کے ذریعے بھاسور گاؤں گئے تھے۔

ڈونگر پور میں سڑک حادثہ، تین ہلاک

جب یہ واپس گاؤں کی جانب لوٹ رہے تھے تو پڈوا گاؤں کے قریب پلیا وادی میں ان کی موٹر سائیکل کو کسی گاڑی نے زوردار ٹکر ماردی۔

اس حادثے میں تینوں نوجوانوں خون سے لت پت ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے، جنہیں نجی گاڑی کے ذریعہ ساگواڑہ ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے تینوں نوجوانوں کو مردہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ اس واقعے کے بعد ٹکر مارے والے نامعلوم ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ساگواڑہ پولیس موقع پرپہنچی، تاہم نوجوان کی ہلاکت کی خبر سنتے ہی اہل خانہ ساگواڑا ہسپتال پہنچے، جہاں بیٹوں کو مردہ حالت میں دیکھ کر تمام لوگ رتورونے لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.