ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کورونا وائرس کے 27 نئے معاملے - District Magistrate Dr. Adarsh Singh

بارہ بنکی میں کورونا وائرس کے 27نئے مریض ملے ہیں جن میں ایس بی آئی کے آٹھ ملازمین شامل ہیں۔

بارہ بنکی: کورونا وائرس کے 27 نئے معاملے

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 2:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی ڈسرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ کے مطابق، آج موصول رپورٹ میں 27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سبھی مریضوں کی ایل1 ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے رابطے میں آنے والے افراد کی شناخت کی جارہی ہے۔

ڈاکٹر آدرش سنگھ نے بتایا کہ 'ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 700 سے عبور کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس: ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار سے زائد نئے کیسز

انہوں نے بتایا کہ 'ضلع میں اب تک 19920افراد کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں جن میں سے 730افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.