ETV Bharat / state

بجنور: سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی - road accident in bijnor

بجنور میں تیز رفتار دو بائیک کی آپس میں ٹکر ہوجانے سے بائیک سوار دو شخص ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں دو ہلاک
سڑک حادثے میں دو ہلاک
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:47 PM IST

ریاست اتر پردیش میں ضلع بجنور کے تھانہ نور پور کے راجہ کا تاجپور روڈ پر دو تیز رفتار بائیک آپس میں ٹکرا گئیں جس میں دو افراد کی موت جبکہ ایک بری طرح زخمی ہوگیا۔

ہیرا سنگھ ، ہلاک شدہ کے رشتہ دار، ویڈیو

اس سڑک حادثے میں ہلاک ہوئے شیر سنگھ اور کرشنا دونوں سگے بھائی تھے، جبکہ دوسری بائیک پر سوار ہری نام کا تیسرا شخص بری طرح زخمی ہو گیا جس کا علاج سرکاری ہسپتال میں جاری ہے، پولیس نے دونوں کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.