نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کرونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس دوران ضلع میں کورونا کے 152 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔
وہیں آج ضلع میں 162 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب تک دس ہزار سے زائد مریض مختلف ہسپتالوں سے صحتیاب ہوکر گھر کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔وہیں 1615 مریض اب بھی ضلع کے دیگر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،جبکہ کرونا سے اب تک 50 مریضوں اموات ہو چکی ہیں۔
نوئیڈا: کورونا کے 152 نئے معاملے - کورونا کے 162 مریض شفایاب
گوتم بدھ نگر میں کرونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس دوران آج ضلع میں کورونا کے 152 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔
نوئیڈا: کورونا کے 152 نئے معاملے