ETV Bharat / state

بی ایچ یو میں تیار کردہ 15 اقسام کی دواؤں کا گڑ - اردو نیوز اترپردیش

بنارس ہندو یونیورسٹی میں خاص قسم کی گڑ تیار کی گئی ہے۔ مسالوں اور دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ 15 اقسام کے گڑ آپ کو کئی بیماریوں سے دور رکھیں گے۔ ان تمام گڑ میں مختلف جڑی بوٹیاں اور بھارت کے مسالے ملائے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کی آیور وید فیکلٹی کے گڑ محکمہ کے ڈاکٹر ابھیشیک کمار گپتا کے بنائے گئے گڑ کھانے میں مزیدار ہونے کے ساتھ قوت مدافعت بھی اضافہ کریں گے۔ ساتھ ہی بدلتے موسم یہ گڑ فائدے مند ہو گی۔

15 types of medicine jaggery made in BHU
بی ایچ یو میں تیار کردہ 15 اقسام کے دواؤں کا گڑ
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 7:16 PM IST

Updated : Jan 17, 2021, 7:35 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو) میں آیور ویدک فیکلٹی کے سینئر پروفیسرز کی ہدایت پر ڈاکٹر ابھیشیک کمار گپتا نے خاص قسم کی گڑ تیار کی ہے۔ ادویات کو پہلے لیباریٹری میں تیار کیا۔ اس کے بعد ان ادویات کو گنے کے رس میں ملا کر انوکھا گڑ تیار کیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ہریتکی گڑ، پپلی، ماریچ، شنٹھی، شیام اور سویت تل، ہریدوار گڑ، عمالکی گڑ اور خشک میوہ جات کو ملا کر گڑ بنایا گیا ہے۔ سبھی طرح کے گڑ کے کھانے سے آئرن کی کمی کو دور کیا جا سکتا ہے۔

پروفیسر کے این دیویدی نے بتایا کہ گڑ میں ایسی چیز ڈالی ہے، جس کو سبھی موسم میں الگ۔ الگ کھانے سے اس کا مثبت اثر پڑتا ہے۔ کسی گڑ میں انہوں نے تلملا، کسی میں کالی مرچ ملا، کسی میں شنٹھی ملائی گئی ہے۔ تل والا گڑ موسم بہار میں بہت ہی فائدے مند ہوتا ہے۔ دوائی پر مشتمل گڑ میں مینرلس اور آئرن ہے۔

ڈاکٹر ابھیشیک نے بتایا کہ اساتذہ کی ہدایت پر ابھی 15 قسم کی گڑ بنائی گئی ہیں۔ یہ گڑ سبھی کے لیے فائدے مند ہے۔ 12 ماہ کے لیے الگ۔ الگ طرح کے گڑ بنایا ہے۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: چوری کے الزام 6 افراد گرفتار

انہوں نے بتایا کہ ہر شخص کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح سے گڑ کی مختلف اقسام ہے۔ الگ۔ الگ بھارتی مسالوں اور دوائیوں سے ملا کر اسے بنایا گیا ہے۔

گڑ کے یہ فائدے ہیں۔

  • اشوگندھا ملی گڑ۔ یہ تناؤ سے نجات کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری اور دیگر میں بھی فائدہ مند ہے۔
  • شتواری کا گڑ۔ حاملہ خاتون اور دودھ پلانے والی مان کے لیے بہت ہی فائدے مند ہے۔
  • ترفلا گڑ۔ آنکھ کی روشنی کو بڑھانے والا ، پیٹ کے امراض میں موثر ہوتا ہے اور قبض کو ختم کرنے میں فائدے مند ہے۔
  • ترکٹ گڑ: سردی، کھانسی کے ساتھ وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔
  • ہریدرا گڑ: آنکھوں کے یہ مفیدمند ہے۔
  • میتھیکا اور سنٹھی ملی گڑ: جوڑوں کے درد اور اسہال میں فائدہ مند ہے۔
  • السی ملی گڑ: جوڑوں کے درد کے ساتھ ساتھ جلد میں بھی فائدہ مند ہے۔

Last Updated : Jan 17, 2021, 7:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.