ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا کے 149نئے معاملے - اترپردیش کے ضلع میرٹھ

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 149مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

میرٹھ میں کورونا کے 149نئے معاملے،ایک کی موت

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 3:55 PM IST

ضلع میں کووڈ۔19متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4196 ہوگئی ہے جبکہ ایک شخص کی موت ہوگئی۔

چیف میڈیکل افسر راج کمار چودھری نے کہا کہ کل 2841نمونے لئے گئے تھے جن میں 149متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

ان میں 62خواتین،24طلبہ،6ٹیچر،11قیدی اور 46دیگر افراد شامل ہیں۔ناگوری باشندہ 37سالہ مرد کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔

ضلع میں اب تک 119متاثرہ افراد کی موت ہوچکی ہے اور کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4196ہوگئی ہے۔ جبکہ اب تک کل 3251افراد ٹھیک ہوکر اپنے گھر واپس جاچکے ہیں اور 826 افراد اسپتال میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.