ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 13 نئے مریض ملے، 11 صحتیاب ہوئے

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 13 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 11 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 105 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

13 new coronavirus positive case  in muzaffarnagar
کورونا کے 13 نئے مریض ملے، 11 صحتیاب ہوئے
author img

By

Published : Jan 20, 2021, 10:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 13 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

آج موصول ہوئی رپورٹ 909 میں 13 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کی محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 11 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 194 رہ گئی۔

مظفر نگر میں اب تک 105 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔ مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 13 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

مرادآباد: 'تانڈو' کے خلاف مختلف تنظیموں کا احتجاج

میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 8159 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.