ETV Bharat / state

نوئیڈا انتظامیہ نے 12 افراد پر گینگسٹر لگایا

author img

By

Published : Aug 30, 2019, 11:43 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:20 PM IST

نوئیڈا میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف ضلع انتظامیہ نے سخت رخ اپناتے ہوئے 12 افراد پر گینگسٹر لگایا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ

ریاست اترپردیش کے دہلی سے منسلک صنعتی شہر نوئیڈا میں جرائم پرکنٹرول کرنے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ وسیع پیمانے پر کارروائی کی ہے۔

انہوں نے اس ضمن میں ضلع کے 12 مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد پر گینگسٹر عائد کیا ہے۔

خیال رہے کہ ملزمان نے مالی اور جسمانی مقاصد کی تکمیل کے لیے زمین کو بغیر نقشے کے منظور کروانے اور کئی منزلہ عمارت کے فلیٹز کی تعمیری اتھارٹی کی اجازت کے بغیر فروخت کرنے کے معاملات ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ کی بنیاد پر اس پر کارروائی کی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے اس سلسلے میں بتایا کہ ضلع میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کے لیے ضلع انتظامیہ نے کمر کس لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں یہ کاروائی مسلسل جاری رہے گی اور جو مافیا مجرمانہ رجحان کے شخص ہیں ان پر غنڈہ ایکٹ، گینگسٹر اور ضلع بدر کی کاروائی کے ساتھ ساتھ سخت کارروائی کی جائے گی۔

Intro:12 person accused charge gangester actBody:مجرمانہ سرگرمیوں میںملوث افراد کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت، 12 افراد پرگینگسٹر.
نوئیڈا :
ضلع میں جرائم پرکنٹرول کرنے کے مقصد سے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی جانب سے تواتر کے ساتھ وسیع سطح پر کارروائی کی جا رہی ہے۔اس ضمن میں ضلع کے 12 مجرمانہ سرگرمیوں میںملوث افراد پرگینگسٹر لگایا گیا ہے۔متعلقہ ملزمان کی جانب سے مالی اور جسمانی مقاصد کی تکمیل کے لئے قابل کاشت زمین کو بغیر نقشے کے منظور كرائیں اور کثیر المنزلہ عمارات / فلیٹوں کی تعمیر اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کرکے معصوم عوام کو فروخت کر دیئے گئے۔ جس میںکبھی بھی حاد ثات ہو سکتے ہیں اور جان و مال کے بڑے پیمانے پر نقصان ہونے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے عوام میں شدیدخوف و حراس اورغصہ پایا جاتا ہے اور پبلک آرڈر تحلیل ہو رہی ہے، اسی ترتیب میں ان پرینگسٹر کی کارروائی کی گئی ہے۔ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ کی بنیاد پر اس پر عمل کیا ۔ضلع مجسٹریٹ نے اس سلسلے میں بتایا کہ ضلع میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف تواتر کے ساتھ سخت سے سخت کارروائی کے لئے ضلع انتظامیہ پابند عہد ہے۔لہذا مستقبل میں یہ کاروائی جاری رہے گی اور جو مافیا / مجرمانہ رجحان کے شخص ہیں ان پر غنڈہ ایکٹ ،گینگسٹر اور ضلع بدر کی کاروائی کے ساتھ ساتھ دیگر سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔Conclusion:Gangester act
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.