ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا کے 113 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1175 ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی 94 مریض آج صحتیاب بھی ہوئے ہیں جبکہ ضلع میں 49 مریضوں کی اب تک اموات ہو چکی ہے۔
آج ضلع میں کورونا کے 473 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جن میں سے 113 مثبت پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔ نئے کورونا مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔
مظفرنگر: کورونا کے 113 نئے معاملے
مظفرنگر میں کورونا کے 113 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1175 ہوگئی ہے۔ ساتھ ہی 94 مریض آج صحتیاب بھی ہوئے ہیں