ETV Bharat / state

چلہ سرحد پر 11 کسان بھوک ہڑتال پر - کسان بھوک ہڑتال پر

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے چلہ بارڈر میں زرعی قوانین کے خلاف 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔

چلہ سرحد پر 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھے
چلہ سرحد پر 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھے
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 4:33 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف نوئیڈا چلہ سرحد پر گزشتہ 21 دنوں سے احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔

حکومت کو خواب غفلت سے جگانے اور حکومت تک اپنی آواز کو پہچانے کے لیے گیارہ کسانوں نے آج بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔یہ بھوک ہڑتال شام تک رہے گی۔اس بھوک ہڑتال میں بھارتی کسان یونین بھانو کے متھرا ضلع صدر ،ریاستی قومی سیکرٹری اور نائب صدر سمیت 11 کسان شامل ہیں۔

چلہ سرحد پر 11 کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھے

چلہ سرحد پر مظاہرہ کررہے کسانوں کو سرکار کی جانب سے مزید تجاویز بھیجی گئی ہیں ۔جس پر کسانوں کا کہنا ہے ہے کہ وہ مشترکہ کسان محاذ کے موقف اور پالیسی پر عمل کریں گے۔

سرکار کی جانب سے یہ ساتویں مرتبہ مزاکرات کی دعوت دی گئی ہے۔ اس سے قبل 6 مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔تاہم کسانوں کا موقف ہے کہ جب تک ہماری باتیں تسلیم نہیں کی جاتی۔ تب تک ہم تحریک واپس نہیں لیں گے اور نہ ہی کسی مذاکرات کے کامیاب ہونے کی ضمانت دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.