ETV Bharat / state

اٹاوہ:کورونا وائرس کے 104نئے معاملے - coronavirus in etawah news

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں بدھ کو کورونا وائرس کے 104نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:40 PM IST

ان میں سے اٹاوہ کے سابق رکن پارلیمان کے بھائی اور بھابھی کے علاوہ ضلع جیل اٹاوہ کے 27قیدی بھی شامل ہیں۔

اٹاوہ کے چیف ڈیولپمنٹ افسر راجا گن پتی آر نے آج یہاں بتایا کہ محکمہ صحت کی جانب سے موصول رپورٹ میں اٹاوہ میں آج 104مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی کل مریضوں کی تعداد 1789ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بی جے پی رکن پارلیمنٹ کوشل کشور کورونا سے متاثر

انہوں نے بتایا کہ بدھ کو ملے متاثر مریضوں میں فرینڈس کالونی میں رہنے والے سابق رکن پارلیمان رگھوراج سنگھ شاکیہ کے بھائی بھابھی بھی کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

جب کہ ان کی اور ان کے بچوں اور بیوی کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.