ETV Bharat / state

Freedom Fighter Abdul Wahab: مجاہد آزادی عبد الوہاب کا 100 واں یوم یادگارمنایا گیا - بارہ بنکی میں مجاہد آزادی عبدالوہاب کا یوم یادگار منایا گیا

جنگ آزادی War of Independence میں اہم قربانی دینے والے ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے مجاہد آزادی آنجہانی عبدالوہاب کا 100واں یوم یادگارMemorial Day پیرکےروز گاندھی بھون میں منایا گیا۔

مجاہد آزادی عبد الوہاب کا 100 واں یوم یادگارمنایا گیا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:07 PM IST

یادگاری تقریب میں تمام مقررین نے مجاہد آزادی عبدالوہاب کی زندگی اور ان کے کارہائے نمایاں پر روشنی Enlightenment on Life and Services ڈالی۔ اس موقع پر تمام مقررین نے گمنام تمام جنگ آزادی کے ہیروز Heroes of The War of Independence کو سامنے لانے پر زور دیا۔

مجاہد آزادی عبد الوہاب کا 100 واں یوم یادگارمنایا گیا

واضح رہے کہ مجاہد آزادی عبدالوہاب خلافت تحریک Khilafat Tahreek کے دوران 1922 میں 6 ہفتے کی جیل اور 15 روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

جرمانہ نہ دینے کی صورت میں 6 ہفتے کی سزا اور تھی۔ اس طرح عبدالوہاب کو کل چھ ماہ جیل میں گزارنے پڑے تھے۔ بعد میں ان کو بارہ بنکی جیل سے فیض آباد جیل میں تبادلہ کر دیا گیا تھا۔

مجاہد آزادی عبدالوہاب آزادی کے ان ہیروز میں سے ہیں جو گمنام ہیں۔ عبدالوہاب کے کنبے کے لوگوں کو بھی ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہے۔

گاندھی بھون میں منعقدہ یوم یادگار میں تمام مقررین نے پروگرام کے انعقاد کے لئے خوشی کا اظہار کیا اور عبدالوہاب کے جنگ آزادی کے تعاون کو جان کر فخر کا احساس کیا۔ پروگرام کے بعد عبدالوہاب کو دو منٹ کا مون رکھ کر خراج عقیدت بھی پیش کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.