ETV Bharat / state

کوو-19 کے پیش نظرپولیس سخت - ایم ایس چوک پر ناکہ لگایا گیا

منی بسوں کی جانچ کی گئی اور کووڈ-19 کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔

کوو-19 کے پیش نظر ادھم پور پولیس سخت
کوو-19 کے پیش نظر ادھم پور پولیس سخت
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:03 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں انتظامیہ کی جانب سے کوو-19 ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ اس دوران بسوں کے چلان کاٹے گئے اور لوگوں میں بیداری پیدا کی گئی۔

کوو-19 کے پیش نظر ادھم پور پولیس سخت

ضلع میں ہر روز کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے ہدایات جاری کی ہے۔ ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں آج سری رام سمیتی کی جانب سے ضلع پولیس انتظامیہ کی جانب سے پولیس افسر وجے سنگھ چودھری کی قیادت میں ایم ایس چوک پر ناکہ لگایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہوٹل بک کیے بغیر سیاحتی مقام پر جانے پر روک

اس دوران منی بسوں کی جانچ کی گئی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔ جس بس میں ضرورت سے زیادہ لوگ بیٹھے ملے ان بسوں کو پولیس اسٹیشن لایا گیا اور سیج کیا گیا۔ کچھ بسوں کے چالان بھی کاٹے گئے۔

سری رام سیوا سمیتی کے ضلع صدر چھوٹو مگوتر کی قیادت میں لوگوں کو کوو-19 کے تئیں بیدار کیا گیا۔ اس دوران ماسک اور سینیٹائزر بھی تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.