ETV Bharat / state

ادھم پور: سائیکل ریلی کا انعقاد - سائکل ریلی کو روانہ کیا

ضلع ادھم پور میں فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت سائیکل ریلی نکالی گئی۔ ریلی فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت نکالی گئی۔

Cycle Rally
سائکل ریلی
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 6:48 PM IST

فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت ادھم پور مونسپل کاؤنسل کی جانب سے ایک سائیکل ریلی نکالی گئی۔ سائیکل ریلی ادھم پور ضلع کمشنر کے دفتر سے نکالی گئی۔ اس موقع پر ادھم پور کے ضلع کمشنر پیوش سنگلا مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ سنگلا نے ہری جھنڈی دکھا کر سائکل ریلی کو روانہ کیا۔

سائکل ریلی

اس پروگرام میں ادھم پور مونسپل کاؤنسل کے تمام کاؤنسل موجود رہے۔

پیوش سنگلا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کروانے سے نوجوانوں میں کھیل کے تئیں دلچسپی پیدا ہوگی اور وہ تندرست رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سنہ 2020: زرعی قوانین، کسان اور حکومت

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ ادھم پور کے مونسپل وارڈز کا ڈیجیٹل سروے کروانے جا رہے ہیں اور اس کے تحت ہی ہر گھر کو نمبر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.