ادھمپور میں پنچایتی انتخابات سے قبل متعلقہ حکام کی ٹریننگ - Training of relevant authorities before the Panchayat elections
جموں وکشمیر میں سرپنچ اور پنچ کی خالی اسامیوں کو پُر کرنے کے لئے انتخابات کا اعلان ہوگیا ہے۔
ادھم پور میں پنچائتی انتخابات سےقبل متعلقہ حکام کی ٹرینگ
اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گروندر سنگھ کی نگرانی میں ڈی سی آفس کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے جاری کردہ رہنما خطوط اور انتخابات کے وقت کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔
ادھم پور میں پنچائتی انتخابات سےقبل متعلقہ حکام کی ٹرینگ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کسم چیب نے بتایا کہ ضلع ادھم پور کے 17 بلاکس میں انتخابات ہوں گے ، سرپنچوں کی 31 اور پنچوں کی 15 آسامیاں اور انتخابی عمل ہوگا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 8:55 AM IST