ETV Bharat / state

ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں برف باری - لوگ کم سفر کر رہے ہیں

محکمہ موسمیات نے پورے جموں و کشمیر میں اگلے تین روز بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

Mata Vaishno Devi
ماتا ویشنو دیوی
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 8:03 PM IST

جموں وکشمیر کے اہم سیاحتی مقام ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں برف باری ہوئی۔ برف باری کے درمیان سیاحوں نے ماتا کے دربار میں ماتھا ٹیکا۔ زبردست سردی ہونے کے باوجود جموں و کشمیر کے علاوہ باقی ریاستوں سے سیاح ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں پہنچ رہے ہیں۔

ماتا ویشنو دیوی

سیاحوں کے لیے ماتا کے دربار میں خاص انتظام کیا گیا ہے، حالانکہ کووڈ-19 کی وجہ سے لوگ کم سفر کر رہے ہیں، لیکن برف باری کے درمیان لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں آیوشمان بھارت اسکیم وسیع پیمانے پر متعارف

محکمہ موسم نے پورے جموں و کشمیر میں اگلے تین روز بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.