ETV Bharat / state

نئی بھرتی کے خلاف صفائی ملازمین دھرنے پر - مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان

جب 20-25 برس سے ناخواندہ افراد کام کر رہے ہیں انہیں صفائی ملازم کے ساتھ ہی ڈیلی ویزروں کو مستقل کیا جانا چاہیے۔

صفائی ملازمین دھرنے پر
صفائی ملازمین دھرنے پر
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 6:03 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادم پور میں سروس سیلیکشن بورڈ کی نئی بھرتی کے خلاف شہر کے صفائی ملازمین نے اکھل بھارتیہ صفائی مزدور سنگھ کے بینر تلے احتجاج کیا۔ صفائی ملازمین نے چار جولائی تک مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

صفائی ملازمین دھرنے پر

مظاہرے کی قیادت کر رہے اکھل بھارتیہ صفائی مزدور سنگھ کے اربن باڈیز کے وائس پریسیڈینٹ و دیگر عہدے داران نے کہا کہ سروس سیلکشن بورڈ پڑھے لکھے ملازم کی مانگ کر رہا ہے، جبکہ سٹی کونسل میں 99.9 فیصد ملازمین ناخواندہ ہیں۔ یہ صفائی ملازم گزشتہ 20-25 سال سے سٹی کونسل کے لیے شہر میں صفائی کا کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

بجنور: کانگریس کارکنان کا مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ جب 20-25 برس سے ناخواندہ افراد کام کر رہے ہیں انہیں صفائی ملازم کے ساتھ ہی ڈیلی ویزروں کو مستقل کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بدھ سے شروع مظاہرہ چار جولائی تک چلے گا۔ اس کے بعد عہدے داران جیسے ہدایت دیں گے، اسی طرح سے مظاہرہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.