ETV Bharat / state

اودھمپور ضلع اسپتال میں سینیٹائزیشن ٹنل نصب

سینیٹائزیشن ٹنل کو ضلع اسپتال کے داخلہ دروازے کے پاس لگایا گیا ہے، تاکہ کوئی بھی شخص اسپتال میں جانے سے پہلے اس کا استعمال کر سکے اور وہاں سے لوٹتے ہوئے سینیٹائز ہونے کے بعد لوٹے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 7:41 PM IST

sanitation tunnel installed
sanitation tunnel installed

ڈوگرا کرانتی دل نے ہفتہ کے روز کورونا وائرس وبا سے تحفظ کے لئے جموں و کشمیر کے اودھمپور ضلع اسپتال میں سینیٹائزیشن ٹنل لگا کر اسے عوام کی خدمت میں پیش کیا ہے۔

اس سینیٹائزیشن ٹنل کو ضلع اسپتال کے داخلہ دروازے کے پاس لگایا گیا ہے، تاکہ کوئی بھی شخص اسپتال میں جانے سے پہلے اس کا استعمال کر سکے اور وہاں سے لوٹتے ہوئے سینیٹائز ہونے کے بعد لوٹے۔

اودھمپور ضلع اسپتال میں سینیٹائزیشن ٹنل نصب

عام طور سے ہاتھوں میں سینیٹائزر کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس ٹنل سے پورے جسم کو سینیٹائز کیا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر اودھمپور ضلع اسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے کمار بنسوترا نے کہا کہ اس ٹنل سے تمام لوگوں پر کیمیکل کا چھڑکاؤ کر انہیں کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں مریض اور مریض کے ساتھ جو شخص آتا ہے تمام لوگوں کی حفاظت ضروری ہے ایسے میں جو بھی شخص اسپتال میں داخل ہوگا تمام لوگوں کو اس سے فاعدہ ملے گا۔

سینیٹائزیشن ٹنل کو ضلع اسپتال کے داخلہ دروازے کے پاس لگایا گیا ہے، تاکہ کوئی بھی شخص اسپتال میں جانے سے پہلے اس کا استعمال کر سکے اور وہاں سے لوٹتے ہوئے سینیٹائز ہونے کے بعد لوٹے۔
سینیٹائزیشن ٹنل کو ضلع اسپتال کے داخلہ دروازے کے پاس لگایا گیا ہے، تاکہ کوئی بھی شخص اسپتال میں جانے سے پہلے اس کا استعمال کر سکے اور وہاں سے لوٹتے ہوئے سینیٹائز ہونے کے بعد لوٹے۔

اس موقع پر پینتھرس پارٹی کے ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹیا نے کہا کہ کوویڈ 19 سے تحفظ کے لئے مختلف ممالک میں اس قسم کے ٹنل کو لگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ضلع میں اس طرح کی ٹنل کو لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جہاں بھی ضرورت سمجھی جائے گی وہاں اسے نصب کیا جائے گا۔

پینتھرس پارٹی کے صدر نے کہا کہ اس چھڑکاؤمیں استعمال کیا جانے والا کیمیکل کاٹرنی امونیم کلورائیڈ وائرس سے تحفظ کے لئے سب سے اچھا مانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.