ETV Bharat / state

RRT-PCR Testing Lab Established in Udhampur Hospital: ادھمپور: ضلعی ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر شروع - ادھمپور ہسپتال میں آر ٹی پی سی آر

جموں و کشمیر کے ادھمپور ضلعی ہسپتال میں لمبے انتظار کے بعد آر ٹی پی سی آر لیبارٹری RRT-PCR Testing Lab کا آغاز کیا گیا جس سے مریضوں کو فائدہ ہوگا۔

Udhampur Hospital
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 12:50 PM IST

تقریبا پانچ ماہ کے بعد ضلع ہسپتال نے آر ٹی پی سی آر لیبارٹری RRT-PCR Testing Lab کو شروع کیا ہے۔ ملازمین کی تربیت کے لیے جموں سے ماہرین کی ٹیم پہنچی ہے۔ ضلعی کمشنر اندو کنول چب District Commissioner Indu Kanwal Chub نے لیبارٹری کا افتتاح کیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

ضلع ہسپتال District Hospital Udhampur میں تقریبا پانچ ماہ پہلے 30 لاکھ روپیے میں آر ٹی پی سی آر لیباریٹری لگائی گئی تھی، لیکن رقم کی عدم فراہمی سے اسے شروع نہیں کیا گیا تھا۔ محکمہ صحت کے مطابق اسے چلانے کے لئے فی ماہ تقریبا 10 لاکھ روپیے کی ضرورت ہے۔ ایک ہزار ٹسٹ کا خرچ قریب ڈیڑھ لاکھ روپیے ہوتا ہے۔

مائیکروبایولوجسٹ ڈاکٹرس Microbiologist Doctors سمیت پانچ ڈاکٹروں سمیت چھ ملازمین کی ضرورت ہے۔

جموں سے پہنچے ماہرین کی ٹیم نے ملازمین کو تربیت دینا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں:

ضلع ہسپتال نے خود اسے چلانے کی ذمہ داری لی ہے۔ اس سے پہلے انتظامیہ نے آر ٹی پی سی آر ٹسٹ RT-PCR Test کے لئے ادھمپور فوجی ہسپتال Udhampur Military Hospital اور جموں پر منحصر تھا۔ اب ہسپتال ہی میں لیبارٹری شروع ہونے سے مریضوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.