ETV Bharat / state

ادھم پور: گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں پری بورڈ امتحانات شروع - pre-board examinations were conducted in schools

بورڈ کے امتحانات اگلے ماہ اپریل میں شروع ہوں گے۔ اس کے لئے گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں پری بورڈ کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔

ادھموپر: گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں پری بورڈ امتحانات شروع

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 6:23 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بورڈ کے امتحانات اگلے ماہ یعنی اپریل میں شروع ہوں گے۔ اس کے لئے گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں پری بورڈ کا امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ اس پری بورڈ امتحانات میں نویں جماعت سے لیکر بارہویں جماعت کے طلباء شامل ہوئے۔

ادھموپر: گورنمنٹ بوائز ہائی سیکنڈری اسکول میں پری بورڈ امتحانات شروع

اسکول کے پرنسپل سنیل شرما نے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے اسکول 1 سال تک بند رہا اور اب اسکول دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں اور پری بورڈ امتحان لینے سے طلباء کو یہ پتہ لگ جائے گا کہ وہ امتحان میں کس طرح سے بیٹھ سکتے ہیں اور اس وقت جو بھی بورڈ کے امتحانات ہوں گے وہ ایک نئے سرے سے ہوں گے، اس میں نئے سرے سے نصاب ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح طلباء خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ رکھ سکتے ہیں۔ ان تمام مضامین کو لیکر اسکول کے ذریعے پری بورڈ امتحان کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تاکہ انہیں امتحان کے دوران کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.