ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ماں بچے کی موت - 6 people injured

ادھم پور میں سڑک حادثے میں ایک ماں اور بچہ ہلاک ہوئے جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سڑک حادثے میں ماں بچے کی موت
سڑک حادثے میں ماں بچے کی موت
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 4:53 PM IST

ضلع ادھم پور کے چنینی تھانہ علاقے میں واقع راضی دھناس میں صبح چھ بجے کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچہ حلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راضی دھناس سے چنونی کی جانب ایک کار آ رہی تھی۔ اس میں چھ افراد سوار تھے۔ اسی بیچ دھناس علاقے کے پاس ماروتی کار قابو سے باہر ہو گئی اور اس میں بیٹھے سبھی چھہ لوگوں کو کافی چوٹیں آئیں۔

ادھم پور: غیر قانونی قبضے کے خلاف کاروائی

مقامی لوگوں نے زخمیوں کو چنینی کے ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ایک خاتون اور اس کے بچے کی موت ہو گئی۔ ہلاک شدہ خاتون کی شناخت شالو دیوی کے طور پر ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ علاقے میں حادثے کے وقت کوئی گاڑی موجود نہیں تھی۔ پولیس نے کیس درج کر مزید تفتیش شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.