ETV Bharat / state

ادھمپور: 'جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد

ادھمپور میں 'جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لوگوں کو ادویات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا

جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد
جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 1, 2021, 8:05 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں 25 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک منائے جانے والی قومی یکجہتی ہفتہ کے تحت ضلع اسپتال میں 'جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کو ادویات کے بارے میں بیداری پیدا کی گئی۔ اس خاص موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایک ایس خان اور سٹی کونسل کے صدر ڈاکٹر جوگیشور گپتا بھی موجود رہے۔

جن اوشدھی متر سمیلن' تقریب کا انعقاد

اس موقع پر ضلع اسپتال کے ڈاکٹر وجے رائنا نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے کئی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں، تاکہ غریب لوگوں کو سرکاروں اسکیموں کا فائدہ حاصل ہوسکے۔ اسی طرح محکمہ صحت کی جانب سے صحت سے متعلق کئی اسکیمیں چلائی جارہی ہیں، جن سے خاص طور پر غریب لوگ مستفید ہوسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں جن اشودھی اسکیم کے تحت کم قیمت پر ادویات دستیاب کی جارہی ہیں اوار لوگوں کو اس کے بارے میں آگاہی پیدا کی جارہی ہے۔ اس اسکیم سے لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ہورہا ہے۔لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے مقصد سے اس تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

اس موقع پر محکمہ صحت کے علاوہ شہر کے کئی معززین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.