ETV Bharat / state

Ultrasound Center Inspection in Udhampur: ادھمپور میں الٹرا ساؤنڈ مراکز کا معائنہ

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 5:33 PM IST

جموں و کشمیر کے ادھمپور میں محکمۂ صحت Health Department in Udhampur نے الٹراساؤنڈ سینٹر کی تحقیقات Ultrasound Center Inspection کے لیے خصوصی مہم کی شروعات کی ہے۔ محکمہ نے شہر میں چار الٹراساؤنڈ مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے ضروری ہدایات دیں۔

Ultrasound Center Inspection: ادھمپور میں الٹراساؤنڈ مراکز کا معائنہ

ادھمپور میں محکمہ صحت Health Department in Udhampur کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر District Health Officer ڈاکٹر محمد یاسین اور ڈسٹرکٹ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر وجے رینا کی قیادت میں دوپہر کو الٹراساؤنڈ مراکز Ultrasound Center کی جانچ شروع کی۔ ٹیم نے مراکز میں مریضوں کی اسکریننگ Patient Screening کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔

وہیں کئی الٹرا ساؤنڈ سنٹرز کے ریکارڈ Records of Ultrasound Centers کا جائزہ لیا گیا، جس میں کچھ سنٹرز کے ریکارڈ میں بھی خامیاں پائی گئیں۔ الٹرا ساؤنڈ سنٹر کے مالکان کو ان کوتاہیوں کو جلد از جلد دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی واضح طور پر کہا گیا ہے کہ PCPND ایکٹ کے تحت بچے کی پیدائش سے پہلے جنس کی جانچ پر مکمل پابندی Ban on Gender Testing ہے۔ مراکز میں کوئی بھی اس قسم کی جانچ نہ کرے۔ ایسا کرنے پر سخت کارروائی اور سزا کا انتظام ہے۔

ساتھ ہی محکمہ نے تمام الٹراساؤنڈ مراکز میں سی سی ٹی وی CCTV in Ultrasound Centers کے بارے میں بھی معلومات لی۔

واضح رہے کہ تمام الٹراساؤنڈ مراکز کے کام کی نگرانی محکمۂ صحت کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ہر چھ ماہ بعد ان کا معائنہ بھی کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تحقیقاتی مہم شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی جنین قتل میں ملوث الٹراساؤنڈ سینٹر کے خلاف انتظامیہ سخت

کچھ مراکز میں ریکارڈ میں کوتاہی پائی گئی ہے اور اس حوالے سے وارننگ دی گئی ہے۔ اگلے چند دنوں میں تمام الٹراساؤنڈ سینٹرز کی اسکریننگ Screening of Ultrasound Centers کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.