در اصل ضلع انتظامیہ نے معذور افراد کی مجبور کو دیکھتے ہوئے دیویانگ آشرم میں ہی ٹیکہ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد ضلع انتظامیہ و محکمہ صحت نے دیویانگ آشرم میں کیمپ لگاکر معذور افراد کو ٹیکہ لگایا۔
اس موقع پر ادھم پور میونسپل کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر یوگیش گپتا بھی موجود رہے۔ انہوں نے کہ وہ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ سے بات کی ہے کہ ادھم پور کے ایسے معذور افراد جو کووڈ کیمپ تک نہیں پہنچ سکتے انہیں ان کے گھر میں ہی ٹیکہ لگایا جائے گا۔'