ETV Bharat / state

'کھیل نوجوانوں کو معاشی برائیوں سے دور رکھتا ہے'

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:45 PM IST

ایس پی راجندر کچوٹ نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کو ڈرگز کی لت، شدت پسندانہ سوچ اور معاشی برائیوں سے دور رکھتا ہے۔

Cricket tournament
کرکرٹ ٹورنامنٹ

ادھم پور پولیس کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضلعی سطح پر انڈر-19 کرکرٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز ایس پی راجندر کچوٹ نے کیا۔

کرکرٹ ٹورنامنٹ

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کو ان کے مقصد کو پانے میں مدد کرتا ہے اور انہیں دماغی طور سے تندرست رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کو ڈرگز کی لت، شدت پسندانہ رجحانات اور معاشی برائیوں سے دور رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: خلافت ہاؤس سے عید میلاد النبی کا جلوس برامد

یہ ٹورنامنٹ ضلعی سطح کا ہے۔ یہ 31 اکتوبر سے چار نومبر 2020 تک جاری رہے گا، جس میں ضلع ادھم پور کی تقریباً 11 انڈر-19 کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.