ETV Bharat / state

ادھمپور: کووڈ-19 کے موضوع پر ایک دستخطی مہم

ادھمپور میں'آزادی کا امرت مہوتسو' کے تحت ڈسٹرکٹ انفارمیشن سنٹر کی جانب سے شہر کے نئے بس اسٹینڈ پر کووڈ-19 کے موضوع پر ایک دستخطی مہم شروع کی گئی ہے۔

ادھمپور: کووڈ 19 کے موضوع پر ایک دستخطی مہم

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 1:10 PM IST

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن افسر اتیکشا سیٹھی کی نگرانی میں لوگوں کو ماسک پہننے، صابن سے باقاعدگی سے ہاتھ دھونے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا۔

ادھمپور: کووڈ 19 کے موضوع پر ایک دستخطی مہم

ڈی آئی او اتیکشا سیٹھی نے کہا کہ 'آزادی کا امرت مہوتسو' حکومت ہند کی جانب سے ترقی پسند بھارت کے 75 ویں سال کو منانے کے لیے ایک اقدام ہے۔

انہوں نے بھارت کی شاندار تاریخ، اس کے لوگوں، ثقافت اور کامیابیوں کے بارے میں بتایا۔ ساتھ ہی لوگوں کو کورونا ایس او پی پر عمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: افسران اور معزز شخصیات کے ہاتھوں شجرکاری کی گئی

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مہمات مستقبل میں بھی عام لوگوں کی آگاہی کے لیے منعقد کی جائیں گی۔ اس موقع پر عام لوگوں میں ماسک، پمفلٹ وغیرہ بھی تقسیم کیے گئے۔ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دستخطی مہم میں حصہ لیا اور اس میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.