ETV Bharat / state

کورونا انفیکشن کو قابو میں کرنے کے لیے ٹیسٹنگ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ - پی ایچ سی ٹکری میں کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

ادھمپور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو قابو میں کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے ملک کی مختلف ریاستوں سے آنے والے مسافروں کے پی ایچ سی ٹکری میں کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

decision to increase testing to control corona infection in udhampur
کورونا انفیکشن کو قابو میں کرنے کے لیے ٹیسٹنگ میں اضافہ کرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 5:36 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کے پیش نظر یوٹی حکومت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی جانچ کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹکری کے بی ایم او ڈاکٹر انل شرما

اسی ضمن میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے پی ایچ سی ٹکری کو کورونا ٹیسٹ کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جہاں پر بیرونی ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی کورونا کی جانچ کی جائے گی۔

ٹکری کے بی ایم او ڈاکٹر انل شرما نے کہا کہ جب بھی کوئی گاڑی لکھن پور سے جموں و کشمیر میں داخل ہوتی ہے تو پولیس اس کی ٹریکنگ کرکے اس کو ٹکری پہنچنے کو کہا جاتا ہے تاکہ اس کی کورونا جانچ کی جاسکے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.