ETV Bharat / state

Two Drug Peddlers Arrested in Udhampur: ادھم پورمیں منشیات کی بڑی کھیپ برآمد، دو افراد گرفتار - ادھم پور کی خبر

ادھم پور پولیس Udhampur Police کو منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلے میں ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ قومی شاہراہ پر جکھینی کے قریب ناکا لگایا گیا، جہاں تلاشی کے دوران 400 کلو منشیات کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت مارکیٹ میں180000 سے زائد ہے۔

ادھم پورمیں منشیات کی بڑی کھیپ برآمد، دو گرفتار

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 10:01 PM IST

ادھم پور پولیس Udhampur Police کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ کشمیر سے جموں آنے والے ٹرک کنٹینر سے 400 کلو سے زائد منشیات کا بھوسا برآمد کیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر جکھینی کے قریب ناکا لگایا گیا۔ تلاشی کے دوران 400 کلو منشیات کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: SPO Crushed To Death in Udhampur: ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو گاڑی نے کچلا

ادھم پور پولیس منشیات کی اسمگلنگ کو لے کر کافی مہم چلا رہی ہے اور کئی جگہوں پر ناکے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ جب سے ادھم پور کے نئے ایس ایس پی ونود کمار آئے ہیں۔ منشیات کی حد سے زیادہ اسمگلنگ کو روکنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ضبط کی گئی منشیات کی قیمت مارکیٹ میں180000 سے زائد ہے۔ اس میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.