ETV Bharat / state

ادھمپور: بلیہ گاؤں میں صاف صفائی کے لیے پروگرام

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں 'سوچھتا کاریہ یوجنا' کے تئیں بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

ضلع میں صاف صفائی کے لیے پروگرام
ضلع میں صاف صفائی کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:44 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST

یہ پروگرام جموں و کشمیر کے پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے اھمپور کے بلیہ گاؤں میں کیا گیا۔

ضلع میں صاف صفائی کے لیے پروگرام

بیداری پروگرام میں ضلع کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کے ساتھ بی ڈی سی صدر، گرام وکاس کے رکن نے حصہ لیا۔

اس موقع پر اضافی ضلع ڈیولپمنٹ کمشنر اشوک کمار مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کہا کہ 'اے ڈی ڈی سی سے کہا کہ ضلع میں صاف صفائی کے لیے سب کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔'

پروگرام میں شامل ایک خاتون نے کہا کہ ہمیں اپنے کھیتوں میں اور گھر کے بغیچے میں بایو گیس کا استعمال کرنا چاہیے۔ پیڑ پودوں میں دوائیں ڈالے سے بچنا چاہیے۔ یہاں موجود لوگوں نے کہا کہ وہ سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال نہیں کریں گے۔

Intro:उधमपुर, 11 फरवरी

उधमपुर जिले में "स्वछता कार्य योजना" के सुचारू क्रियान्वयन के लिए, एक दिवसीय जागरूकता कार्यशाला का आयोजन आज जम्मू-कश्मीर प्रदूषण नियंत्रण बोर्ड, उधमपुर द्वारा ग्राम बालिया में किया गया।
जागरूकता कार्यक्रम में जिले के शिक्षकों और छात्रों के साथ बीडीसी अध्यक्ष, ग्रामीण विकास विभाग के सदस्यों ने भाग लिया।
इस अवसर पर अतिरिक्त जिला विकास आयुक्त, अशोक कुमार मुख्य अतिथि थे।
अवसर पर बोलते हुए, ADDC ने कहा कि जिले में स्वच्छ्ता कार्य योजना के उचित कार्यान्वयन के लिए सभी उपस्थित लोगों का मार्गदर्शन करने के लिए उचित कार्यो के करने की जरूरत है ।

बाइट

अतिरिक्त जिला विकास आयुक्त, अशोक कुमारBody:Awareness Workshop by J&K Pollution Control Board at Udhampur.Conclusion:Awareness Workshop by J&K Pollution Control Board at Udhampur.
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.