ETV Bharat / state

پلاسٹک کے استعمال کے خلاف ریلی - Udhampur Schools orgnised rally

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے اسکولز کے بچوں نے پلاسٹک کے استعمال کے خلاف ریلی نکالی اور لوگوں کو اس کے تئیں بیدار کیا۔

پلاسٹک کے استعمال کے خلاف ریلی
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 6:35 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:52 AM IST

ریلی میں بڑی تعداد میں اسکولی بچے شامل ہوئے۔ طلبا و طالبات نے اپنے اپنے کالج سے ریلی نکالی جو گول مارکیٹ میں واقع شہید بھگت سنگھ پارک میں اختتام پذیر ہوئی۔ یہ ریلی ضلعی انتظامیہ ادھمپور کے تعاون سے نکالی گئی۔

بچے ریلی کے دوران اپنے ہاتھ میں بینر اور پلے کارڈ لیے ہوئے تھے۔ وہ نعرے بھے لگا رہے تھے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ 'بھارت کو بچانا ہوگا، پلاسٹک مکت بھارت بنانا ہوگا'۔

پلاسٹک کے استعمال کے خلاف ریلی

کچھ کالج کے بچوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'پلاسٹک کے استعمال سے ان کے گھر کے آس پاس گندگی ہو رہی ہے۔ پلاسٹک کی وجہ سے ندیوں کا پانی گندہ ہو رہا ہے۔'

ایک بچے نے بتایا کہ 'ہم دوسروں کو کہتے ہیں کہ وہ پلاسٹک استعمال کر رہے ہیں لیکن ہم خود ہی پلاسٹک استعمال کرتے ہیں۔'

ایک بچے نے کہا کہ 'جب گھر سے بازار کچھ سامان لینے جائیں تو کپڑے کا تھیلا لے کر جائیں تاکہ پلاسٹک کے استعمال سے بچا جا سکے۔'

اس ریلی میں ضلع کے جج ایم ایل منہاس کے علاوہ وکلا اور علاقے کے دیگر لوگوں نے حصہ لیا۔

Intro:उधमपुर के विभिन्न स्कूलों और कॉलेजों के छात्रों ने आज राष्ट्र को प्लास्टिक के उपयोग से बचने के लिए जोर से संदेश देने के लिए सक्रिय रूप से भाग लिया। छात्रों ने अपने-अपने कॉलेजों से रैली निकाली, जो गोल मार्केट स्तिथ शहीद भगत सिंह पार्क में संपन्न हुई। यह रैली जिला विधिक सेवा प्राधिकरण ऊधमपुर के सहयोग से निकली गई थीं

  इन छात्रों ने रैली में बैनर और प्लेक-कार्ड पकड़े हुए थे और नारे लगाए गए "यदि भारत को बचाना होगा, प्लास्टिक मुक्त भारत बनाना होगा"

इस आयोजन में प्रधान और जिला सत्र न्यायाधीश उधमपुर एम एल मन्हास, जिला विधिक सेवा प्राधिकरण ऊधमपुर के न्यायाधी संदीप कोर, वकीलों अथवा शहर के गणमान्य लोगों ने भाग लियाBody:Awareness RallyConclusion:Awareness Rally
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.