ETV Bharat / state

مفتی محمد سعید کی 5ویں برسی ادھم پور میں منائی گئی - مفتی محمد سعید مرحوم

پارٹی رہنماء اعجاز سنبریہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلی محمد سعید نے جموں وکشمیر کے وزیر اعلی ہوتے ہوئے بہت کام کیے ہیں، جن کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

5th death anniversary of former Chief Minister Mufti Mohammed Sayeed celebrated at Udhampur
سابق وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کی 5ویں برسی ادھم پور میں منائی گئی
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 5:42 PM IST

پی ڈی پی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی مفتی محمد سعید کو آج ان کی پانچویں برسی کے موقع پر ادھم پور پی ڈی پی کے ضلعی یونٹ نے خراج تحسین پیش کیا۔ کارکنوں نے ضلع دفتر میں مفتی محمد سعید مرحوم کو پھولوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کی 5ویں برسی ادھم پور میں منائی گئی

پارٹی رہنماء اعجاز سنبریہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلی محمد سعید نے جموں وکشمیر کے وزیر اعلی ہوتے ہوئے بہت کچھ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں پی ڈی پی، کارکنوں میں جوش و ولولہ کو پھر سے روشن کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مفتی محمد سعید نے جموں و کشمیر میں باہمی بھائی چارہ اور اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ ان کے جانے سے جموں و کشمیر کی سیاست میں بڑا خلا پیدا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.