ETV Bharat / state

وسیم رضوی کا رام مندر کے لیے 51 ہزار عطیہ - رام مندر کی خبریں

اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے رام مندر مندر کی تعمیر کے لیے 51 ہزار روپے کا چیک بھیجا ہے تاکہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر ہوسکے۔

وسیم رضوی کا رام مندر کے لیے 51 ہزار عطیہ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 5:12 PM IST

وسیم رضوی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی فلمز کی جانب سے 51 ہزار روپئے کا تعاون رام جنم بھومی نیاس کے راکیش داس اور ایودھیا ضلع کوآرڈینیٹر شیعہ سنٹرل وقف بورڈ ممبر اشفاق حسین کے ذریعے بھیجی جارہی ہے۔

وسیم رضوی کا رام مندر کے لیے 51 ہزار عطیہ

مستقبل میں جب بھی مسجد کی تعمیر ہوگی اس میں بھی شیعہ وقف بورڈ تعاون کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایودھیا میں رام مندر پورے دنیا کے رام بھکتوں اور بھارت کے لئے فخر کی بات ہے۔

واضح رہے کہ وسیم رضوی رام مندر کی تعمیر کے پروزور حامی اور بابری مسجد کی تعمیر کے مخالف ہیں۔ ان کا مسلمانوں سے مطالبہ رہا ہے کہ وہ مندر کے حق میں ملکیت کے مقدمہ سے دستبردار ہوجائیں تا کہ وہاں رام مندر کی تعمیر ہوسکے۔

کچھ ماہ پہلے ہی انہوں نے رام جنم بھومی پر ایک فلم بھی بنائی تھی جو کافی سرخیوں میں رہی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.