ETV Bharat / state

شوپیان میں تیس کنٹل جعلی کھاد ضبط

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 4:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں محکمہ باغبانی کی انفورسمنٹ ونگ اور پیسٹسایڈ اینڈ ڈیلز ایسوسی ایشن کے صدر نے ایک ٹاٹا موبائیل گاڑی میں موجود 30 کنٹل جعلی کھاد کو ضبط کیا ہے۔

شوپیان میں تیس کنٹل جعلی کھاد ضبط
شوپیان میں تیس کنٹل جعلی کھاد ضبط

تفصیلات کے مطابق محکمہ باغبانی کی انفورسمنٹ ونگ اور پیسٹسایڈ اینڈ ڈیلز ایسوسی ایشن شوپیان کو ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ ضلع کولگام سے شوپیان کی طرف ایک ٹاٹا موبائیل گاڑی آرہی ہیں جس میں جعلی کھاد شوپیان پہنچائی جارہی ہے۔

شوپیان میں تیس کنٹل جعلی کھاد ضبط

انفورسمنٹ ونگ اور پیسٹسایڈ ایسوسی ایشن نے گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے اسے ضلع شوپیان میں پکڑ لیا اور تلاشی کے دوران گاڑی سے 30 کنٹل نقلی کھاد ضبط کر لی گئی ہیں۔

محکمہ نے اس سلسلہ میں مزید تحقیقات کے لیے گاڑی کو ضبط کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا اور پوچھ گچھ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.