ETV Bharat / state

کیمور: کورونا متاثرین کی تعداد میں زبردست اضافہ - ایم ایل سی سنتوش سنگھ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں کورونا کیسز میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے وہیں متعدد سرکاری افسران بھی اس مہلک وبا سے متاثر ہوئے ہیں.

Kaimur news
Kaimur corona
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 5:22 PM IST

کیمور میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے.

اس مہلک وبا سے مزید دو افراد ہلاک ہوئے ہیں. جب کہ ڈی ایم نودیپ شکلا، ایس پی راکیش کمار، سول سرجن ارون کمار بھی کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ کلکٹریٹ کے متعدد ملازمین کی بھی رپورٹ مثبت آئی ہے.

خبر لکھے جانے تک کورونا مریضوں کی تعداد 438 پرپہنچ گئی ۔ وبا کی دوسری لہر سے نپٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔

بازار الٹرنیٹ کھل رہی ہے۔ ماسک مہم بھی لگاتار چلائی جا رہی ہے ہے۔ اس دوران ضلع کے لیے دو افسوسناک خبر سامنے آ رہی ہے۔ ضلع میں کورونا سے دو مزید افراد کی موت کی اطلاع ہے.

جانکاری کے مطابق روہتاس ۔کیمور کے ایم ایل سی سنتوش سنگھ کے 28 سالہ بیٹے پرنس کمار کی بھی دوران علاج موت ہوگئی ہے. دوسری جانب بھبھوا کی ناگا بابا گیس ایجنسی کے پروپراٸٹر مدھوسودھن سنگھ عرف منا سنگھ کی بھی کورونا سے موت ہوگئی ہے. وہیں بھبھوا کورٹ کے ایک ملازم نویندو کمار بھی کورونا وائرس سے ہلاک ہوگیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.