ETV Bharat / state

بی جے پی، بابری مسجد کیس کی فریق نہیں: دنیش شرما - Deputy CM

اترپردیش کے نائب وزیراعلی دنیش شرما نے کہا ایودھیا معاملے میں ہندو فریقین کے سپریم کورٹ میں مصالحت سے انکار پر گول مول جواب دیا۔

دیکھیں ویڈیو
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 12:43 PM IST

دنیش شرما نے واضح لفظوں میں کہا کہ بی جے پی کے انتخابی منشور میں رام مندر کی تعمیر کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ ہمارے ایجنڈے میں سب سے اوپر ہے لیکن اس کیس سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے لکھنؤ میں بدھ کے روز کشمیری نوجوان کی پٹائی کے سلسلے میں کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ دنیش شرما بارہ بنکی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے آئے تھے۔ اسی دوران ای ٹی وی بھارت کے سوال پراترپریش کے نائب وزیراعلی نے کہا کہ بی جے پی بابری مسجد کیس میں فریق نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی رام مندر پر سنکلپ پتر میں اپنا رخ واضح کر چکی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ اس معاملے کا جلد از جلد حل ہو۔

لکھنؤ کے پکے پل پر ایک کشمیری نوجوان کی پٹائی کے سوال پر دنیش شرما نے کہا کہ ملک کے کسی شہری کے ساتھ اگر اس طرح کی بربریت ہوگی تو قانون کے تحت سخت کاروائی کی جائے گی۔

Intro:یو پی کے ڈپٹی سی ایم دنیش شرما نے بابری معاملے میں ہندو فریقین کے سپریم کورٹ میں مصالحیت کے انکار پر گول مول جواب دیا ہے. اس کے علاوہ لکھنؤ میں بدھ کو کشمیری نوجوان کی پٹائی کے معاملے میں کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی.

Body:بارہ بنکی میں ایک شادی تقریب میں آئے دنیش شرما نے ای ٹی وی بھارت کے سوال پر کہا کہ بی جے پی بابری معاملے میں فریق نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ رام مندر پر سنکلپ پتر میں بی جے پی اپنا رخ واضح کر چکی ہے. وہ چاہتی ہے کہ اس معاملہ کا جلد سے جلد حل. بدھ کے روز لکھنؤ کے پکے پل پر ایک کشمیری نوجوان کی پٹائی کے سوال پر دنیش شرما نے کہا کہ ملک کے کسی شہری کے ساتھ اگر اس طرح کی بربریت ہوگی تو قانون کے تحت سخت کاروائی کی جائے گی.
بائیٹ دنیش شرما، ڈپٹی سی ایم یو پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.