ETV Bharat / state

Jangaon Road Accident تلنگانہ کے جنگاؤں میں سڑک حادثہ، نوجوان لڑکی ہلاک - جانگاؤں سڑک حادثہ میں نوجوان لڑکی ہلاک

تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں میں واقع پالاکرتی ٹاؤن میں دیر رات سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک لڑکی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ ایک لڑکا زخمی ہو گیا۔ Road Accident in Telangana

تلنگانہ کے جنگاؤں میں سڑک حادثہ، نوجوان لڑکی ہلاک

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 1:19 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے جنگاؤں ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان لڑکی ہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع کے پالاکرتی ٹاؤن میں دیر رات اُس وقت پیش آیا جب ٹپر لاری نے اس لڑکی کو ٹکر مار دی۔ اس لڑکی کا تعلق آندھراپردیش کے وجئے واڑہ سے ہے جو حیدرآباد میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتی تھی۔ اسی کمپنی میں کام کرنے والے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر وہ بھدراچلم، بائیک پر روانہ ہوئی۔ کام کی تکمیل کے بعد حیدرآباد کو واپسی کے دوران ان کی بائیک کو پیچھے سے ٹپر لاری نے ٹکر دے دی۔ Young girl Died in road accident in Jangaon

حادثہ اتنا خطرناک تھاکہ لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ بائیک چلانے والا نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: AP Road Accident اے پی سڑک حادثے میں چار عقیدت مند ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.