ETV Bharat / state

تلنگانہ: آٹو رکشا ندی میں بہہ جانے سے خاتون کی موت - آٹو رکشہ پانی کے بہاؤ سے ندی میں پھنس گیا

ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں شدید بارش کے دوران ایک آٹو رکشا پانی کے بہاؤ سے ندی میں پھنس گئی۔ اس دوران اس میں ایک خاتون سوار تھی جس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

تلنگانہ: آٹو بہہ جانے کے بعد خاتون کی موت

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 8:40 AM IST

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت رامولما کے نام سے ہوئی ہے۔

تلنگانہ: آٹو بہہ جانے کے بعد خاتون کی موت

ضلع میں دو دن تک مسلسل بارش کے بعد ندی کی آبی سطح میں اضافہ ہوگیا۔ یدادری بھونگیری ضلع میں موسی ندی میں سیلاب آنے کے بعد دیہات کے درمیان نقل و حمل متاثر ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کرگل وجے دیوس: کوشل یادو کی قربانی کو کیسے فراموش کیا جا سکتا!

پانی کا بہاؤ نلگنڈہ ضلع ، دیاراکونڈہ حلقہ ، چنٹاپلی منڈل اور کیسٹارامپلی گاؤں کے قریب زیادہ ہے۔

ٹی آنند ریڈی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) دیوارکانڈا نے کہا کہ ' ایک آٹو ندی میں پھنس گئی۔ اس آٹو میں سفر کرنے والی ایک خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.