ETV Bharat / state

آندھراپردیش: درخت کورنٹائن روم میں تبدیل - latest news urdu telangana

عالمی وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا میں خوف طاری ہے، مثبت رپورٹ آنے پر اپنے دوری بنا رہے ہیں، وہیں تلنگانہ کے نلگنڈا میں ایک طالب علم مثبت رپورٹ آںے پرخود کو ہوم کورنٹائن کے بجائے درخت پر کورنٹائن کرلیا ہے۔

B.TECH STUDENT COVERTED TREE INTO AN ISOLATION ROOM-Telangana
رپورٹ مثبت آنے پر طالب علم نے درخت پر خود کو کورنٹائن کیا
author img

By

Published : May 17, 2021, 11:53 AM IST

Updated : May 17, 2021, 2:21 PM IST

ملک میں کورونا کی دوسری لہر کافی خطرناک ثابت ہورہی ہے۔ لوگ خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس بحران کے وقت انوکھا کر رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ تلنگانہ کے نلگنڈا ضلع میں سامنے آیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

یہاں ایک بی ٹیک کے طالب علم نے اپنے گھر کے سامنے موجود درخت کو کورنٹائن روم میں بدل لیا۔

جانکاری کے مطابق یہ معاملہ نلگنڈا ضلع کے کوٹھا نندی کونڈا گاؤں کے اداویدیول پللی منڈل کا ہے۔ بی ٹیک کے طالب رما کانت شیو حال ہی میں کورونا مثبت ہوگیا تھا۔ اس کے گھر میں صرف ایک ہی کمرہ ہے اور رہنے والے چار لوگ ہیں۔ مثبت ہونے کے بعد گھر میں آئیسولیشن میں پریشانی آئی۔ جس پر رما کانت شیو نے انوکھا کام کرتے ہوئے ایک درخت پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا۔

گھر کے لوگ رسسی کے سہارے اسے کھانا اور پانی پہنچا رہے ہیں۔ گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کورونا مریض آئیسولیشن مرکز نہیں ہونے کے سبب پریشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

Last Updated : May 17, 2021, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.