ETV Bharat / state

KCR On Opposition ہم نہ کسی کےساتھ ہیں اور نہ رہنا چاہتے ہیں، کے سی آر

بی آرایس چیف اور تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے کہا کہ ہم نہ کسی کے ساتھ ہیں او نہ کسی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ ہم اکیلے نہیں ہیں، ہمارے دوست بھی ہیں۔ اس "بھارت" میں نیا کیا ہے؟ وہ 50 سال اقتدار میں تھے، کچھ نہیں بدلا۔

author img

By

Published : Aug 2, 2023, 4:04 PM IST

ہم نہ کسی کےساتھ ہیں اور نہ رہنا چاہتے ہیں:کے سی آر

حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اور بی آر ایس صدر کے سی آر نے مرکز میں حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد (آئی این ڈی آئی اے) کے تئیں اپنے موقف کو صاف کردیا۔ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ کسی کے ساتھ نہیں ہیں۔ اور نہ ہی کسی کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے ہیں۔

بی آر ایس کے صدر کے سی آر سے جب پوچھا گیا کہ ان کی پارٹی انڈیا الائنس کے ساتھ ہے یا این ڈی اے کے ساتھ ہیں کیا ؟ تو کہنے لگے ہم نہ کسی کے ساتھ ہیں اور نہ کسی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ ہم اکیلے نہیں ہیں اور ہمارے دوست بھی ہیں۔ اس "بھارت" میں نیا کیا ہے؟ وہ 50 سال اقتدار میں تھے، کچھ نہیں بدلا۔

مزید پڑھیں:Delhi Liquor Scam Case تلنگانہ کے وزیر اعلی کی بیٹی کویتا کے سابق سی اے گرفتار

آپ کو بتاتے چلیں کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مرکز میں حکمراں بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں نے ایک اتحاد بنایا تھا، جسے انڈیا (I.N.D.I.A.) کا نام دیا گیا تھا۔ اس اتحاد میں چھوٹی اور بڑی 26 جماعتیں شامل ہیں۔ تاہم، اس میں BRS شامل نہیں ہے۔ بی آر ایس شروع سے ہی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے دوری بنائی ہوئی ہے۔ بی آر ایس کا بی جے پی سے بھی جھگڑا ہے۔ چیف منسٹر کے سی آر نے کئی مواقع پر بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.