ETV Bharat / state

Water Flow at Jurala جورالہ، سری سیلم پراجکٹس سے پانی چھوڑاگیا - سری سیلم پراجکٹس سے پانی چھوڑاگیا

جورالہ پراجکٹ میں پانی کی مکمل سطح 318.51 فٹ کے برخلاف 318.16 فٹ درج کی گئی ہے۔ پراجکٹ کی سطح آب ٹی ایم سی میں 9.65ٹی ایم سی کے برخلاف 8.92ٹی ایم سی درج کی گئی ہے۔اسی دوران سری سیلم پراجکٹ میں بھی پانی کے بہاو میں اضافہ درج کیاگیا۔ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر جورالہ پراجکٹ اور سُنے سیلا پراجکٹ سے 3,50,341 کیوسک پانی سری سیلم پراجکٹ میں چھوڑا گیا۔ Augmentation of water flow in Jurala project of Telangana

سری سیلم پراجکٹس
سری سیلم پراجکٹس
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 10:44 AM IST

پڑوسی ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ہی تلنگانہ کے جورالہ پراجکٹ میں پانی کے بہاو میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔بالائی علاقوں سے اس پراجکٹ میں 1.75 لاکھ کیوسک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس کے بعد پراجکٹ کے حکام نے اس کے 36 دروازے کھولتے ہوئے 1.85 لاکھ کیوسک پانی نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

Augmentation of water flow in Jurala project of Telangana

جورالہ پراجکٹ میں پانی کی مکمل سطح 318.51 فٹ کے برخلاف 318.16 فٹ درج کی گئی ہے۔ پراجکٹ کی سطح آب ٹی ایم سی میں 9.65ٹی ایم سی کے برخلاف 8.92ٹی ایم سی درج کی گئی ہے۔اسی دوران سری سیلم پراجکٹ میں بھی پانی کے بہاو میں اضافہ درج کیاگیا۔ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر جورالہ پراجکٹ اور سُنے سیلا پراجکٹ سے 3,50,341 کیوسک پانی سری سیلم پراجکٹ میں چھوڑا گیا۔

اس کے ساتھ ہی حکام نے اس پراجکٹ سے 2,51,847 کیوسک پانی نچلے علاقوں میں چھوڑا۔ اس پراجکٹ میں پانی کی مکمل سطح 885 فٹ کے برخلاف884.8 فٹ درج کی گئی ہے۔ آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے سُنکے سیلا پروجیکٹ میں 1,68,972 کیوسک پانی کا بہاو درج کیاگیا۔ اس کے ساتھ ہی حکام نے 27 دروازے کھولتے ہوئے 1,66,707 کیوسک پانی کو نچلے علاقوں میں چھوڑا۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: حمایت ساگر کے دو دروازوں کو کھولا گیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.