حیدر آباد میں مجلس اتحاد المسلمين کے رکن قانون ساز کونسل ریاض الحسن آفندی نے بلدیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ بی بی کا علاوہ عزا خانہ زہرا اور دیگر عاشور خانوں کا تفصیلی دورہ کیا۔
جی ایچ ایم سی کی جانب سے زائرین کی سہولت کے لیے تمام بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پوسٹز پر کڑی نظر
اس موقع پر رکن قانون ساز کونسل ریاض الحسن آفندی نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہوئے یوم عاشورہ منایا جائے گا۔
مجلس کی جانب ماسک سینی ٹائزراور دیگر احتیاطی اشیاء تقسیم کی جائے گی۔