ETV Bharat / state

میڈیا خبروں اور خیالات کے درمیان تمیز کرے: وینکیا نائیڈو - میڈیا

نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈو نے میڈیا سے کہا ہے کہ وہ سچائی اور صداقت کی روشنی بکھیرے۔

وینکیا نائیڈو
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:50 PM IST

حیدرآباد میں گوراساستری کی صد سالہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے وینکیانائیڈو نے میڈیا سے کہا کہ وہ خبروں اور خیالات کے درمیان تمیز کرے اور صحافت کے معیار کو برقرار رکھے۔

مدیر اور قلمکار گورا ساستری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نائب صدرنے ساستری کی آزادانہ صحافت اور ان کے طاقتور اداریوں کا ذکر کیا۔
وینکیانائیڈو نے صحافت کے بشمول مختلف شعبوں میں گھٹتے ہوئے اقدار پر تشویش کااظہار کیااور صحافیوں سے کہا کہ وہ قطعی فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیں اور خود فیصلے نہ کریں۔

انھوں نے آج کے صحافیوں سے کہاکہ وہ گورا ساستری جیسی عظیم شخصیت کے نقش قدم پر چلیں جو سچائی‘ محنت اور لگن کی عمدہ مثال تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.