ETV Bharat / state

Protest Against Udaipur Murder in Hyderabad: حیدرآباد میں ادے پور قتل کے خلاف وی ایچ پی کا احتجاج - نُوپور شرما کے حق میں پوسٹ

ادے پور قتل معاملہ کے خلاف تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد میں وی ایچ پی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

Protest Against Udaipur Murder In Hyderabad

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 7:08 PM IST

حیدرآباد: ادے پور قتل معاملے کے خلاف ملک کے متعدد مقامات پر بجرنگ دل، وی ایچ پی اور دیگر جماعتیں احتجاج کررہی ہیں اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بی جے پی کی سابق ترجمان نُوپور شرما کے حق میں متنازع پوسٹ کی وجہ سے راجستھان کے ادے پور میں ایک درزی کا وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔ حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات آپسی رنجش کی وجہ سے انجام دی گئی ہے۔

حیدرآباد میں ادے پور قتل کے خلاف وی ایچ پی کا احتجاج

حیدرآباد کے مضافاتی علاقے نلگنڈہ چوراہے پر وی ایچ پی کے کارکنوں نے قتل کے ملزمین کا پتلا نذر آتش کیا اور قابل اعتراض نعرے بھی لگائے- اس موقع پر ایس ونکیٹ نے کہا کہ کنیا لال کا قتل کرنے والوں کے ساتھ سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کا انکاؤنٹر کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: Asaduddin owaisi on udaipur murder case: اویسی نے کنہیا کے قتل کی سخت مذمت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.