ETV Bharat / state

اردو ٹرینڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ایک روزہ دھرنا - etv bharat news

تلنگانہ میں اسٹیٹ وائز کمیٹی اور اردو ٹرینڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اراکین نے آج تلنگانہ حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اردو میڈیم اساتذہ کے 530 اسامیوں کو پر کرنے کا مطالبہ کیا۔

اردو ٹرینڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ایک روزہ دھرنا

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 9:03 PM IST

ریاست تلنگانہ میں اسٹیٹ وائز کمیٹی اور اردو ٹرینڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اراکین نے آج تلنگانہ حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اردو میڈیم اساتذہ کے 530 اسامیوں کو پر کرنے کا مطالبہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق 2017 میں ریاست میں اردو میڈیم اساتذہ کے 900 سیٹیں خالی تھیں۔ جس میں 370 سیٹوں پر اساتذہ کی تقرری کی گئی۔

وہیں بقیہ ٹی آر ٹی کے 530 اردو میڈیم اساتذہ کی خالی سیٹوں کو میرٹ کے بنیاد پر 2017 میں پر کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ چندرشیکھرراؤ نے ایوان اسمبلی میں کہا تھا۔

ویڈیو

اس دوران دھرنے پر بیٹھے اسٹیٹ اواز کمیٹی اور اردو ٹرینڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے اراکین نے وزیراعلیٰ تلنگانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 530 اساتذہ کے خالی سیٹوں کو میرٹ کے بنیاد پر پر کئے جائیں۔

وہیں معیز الدین نے کہا کہ 'وزیر اعلیٰ اپنا وعدہ پورا کریں اور اردو کی ترقی کے لئے موثر اقدامات فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.